Skip to main content

Mutfi shab bhi cheekh uthe!

اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ کسی جانور یا کیڑے مکوڑے کی جنس کے تعین میں فرق نہیں رکھتے۔

مثلاََ اچانک کوئی بلی یا بلا گھر میں آیا تو زیادہ تر یہی کہتے کہ بلی آئی حالانکہ ہو سکتا ہے وہ بِلا ہو۔ کہنا یہ چاہیےکہ بلی یا بلا آیا تھا۔

بہت سی بہنیں کچن میں سے اکثر ہانک لگاتی کہ ہائے میں مر گئی.... چھپکلی !

کیا پتہ وہ چھپکلا ہوتا ہو..... تو اس لیے احتیاط کی ضرورت ہے۔ چیخ مار کر یوں کہیں کہ ہائے میں مر گئی چھپکلی یا چھپکلا۔

کچھ لوگوں کو مچھر یا مچھری سے شکایت ہوتی ہے
تو کہتے کہ مچھر نے سونے نہیں دیا۔

ہو سکتا وہ مچھری ہو یعنی کہ مسز مچھر....

کیا آپکو بُرا نہیں لگے گا کہ آپ لڑکی ہیں تو کوئی آپ کو لڑکا کہہ دے۔

تو اسی طرح اس چھپکلے کو کتنا بُرا لگتا ہوگا جسے چھپکلی کہا جائے یا مچھری جسے مچھر کہا جائے ؟ سوچیے...

انکے دل ٹوٹ جاتے ہوں گے ناں....

لہذا آج سے احتیاط کیجیے۔ ان جانداروں کا دل نہ دکھائیں۔

شکریہ😍😍😍😍😍

Comments